وہاڑی میں ورلڈ فزیو تھراپسٹ ڈے پر واک اور سیمینار

وہاڑی میں ورلڈ فزیو تھراپسٹ ڈے پر واک اور سیمینار

وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی) دنیا بھر کی طرح ورلڈ فزیو تھراپسٹ ڈے وہاڑی میں بھی منایا گیا، اس موقع پر آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں فزیو تھراپسٹ، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور۔۔

 شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر احمد فراز تھے جبکہ مختلف شعبہ جات کے ماہرین ڈاکٹر فیضان کمال جوئیہ، سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز، ڈاکٹر عنائت حسین انجم، ڈاکٹر خالد محمود، ڈاکٹر اورنگزیب اور دیگر بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں