شعبہ سپوٹس سائنسز کا سیمینار
ملتان (خصوصی رپورٹر)شعبہ سپوٹس سائنسز زکریا یونیورسٹی کے زیرا ہتمام سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس کا عنوان تھا \"تعلیمی اداروں، صنعتی شعبہ اور ریگولیٹری اداروں کا مشترکہ کردار کاروباری منظر نامہ تھا ۔ صدارت چیئرپرسن ڈاکٹر عذرا بتول نے کی۔
شعبہ سپوٹس سائنسز زکریا یونیورسٹی کے زیرا ہتمام سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس کا عنوان تھا \"تعلیمی اداروں، صنعتی شعبہ اور ریگولیٹری اداروں کا مشترکہ کردار کاروباری منظر نامہ تھا ۔ صدارت چیئرپرسن ڈاکٹر عذرا بتول نے کی۔