غیر قانونی گیس ری فلنگ پر دو افراد گرفتار

غیر قانونی گیس ری  فلنگ پر دو افراد گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ قادرپوراں پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔۔۔

 پولیس کے مطابق دوران چیکنگ ملزم رمضان اور عثمان اپنی دکانوں میں سلنڈروں میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے پائے گئے ، جبکہ ان کے پاس کسی متعلقہ محکمے کا اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں