خاتون پر تشدد کے مرتکب ملزموں پر مقدمہ قائم
ملتان(کرائم رپورٹر)خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔صدر شجاع آباد پولیس کو صوبیہ بی بی نے بتایا کہ ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ کر ارتکاب جرم کیا ۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔
خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔صدر شجاع آباد پولیس کو صوبیہ بی بی نے بتایا کہ ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ کر ارتکاب جرم کیا ۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔