ٹریفک جرمانے ظالمانہ اور جابرانہ ہیں :فرقان آصف بزدار

ٹریفک جرمانے ظالمانہ اور  جابرانہ ہیں :فرقان آصف بزدار

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی ضلع کوٹ ادو فرقان آصف بزدار نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ پانچ سو روپے سے ۔۔۔

بڑھا کر 5ہزار روپے مقرر کرنے کے حکومتی فیصلے کو ظالمانہ اور جابرانہ قرار دیا اور شدید ردعمل کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور مسلسل معاشی دباؤ کا شکار ہیں، ایسے حالات میں بھاری جرمانے عوام دشمن پالیسیوں کی عکاسی کرتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں