پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ، سعید میموریل اور ملتان جمخانہ کامیاب

پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ، سعید  میموریل اور ملتان جمخانہ کامیاب

ملتان(خصوصی رپورٹر)پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سعیدمیموریل اور ملتان جمخانہ کامیاب ۔۔

ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ  میں شریف ڈوگر میموریل نے پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹ کے نقصان پر 209 رنز بنائے ، سعید میموریل نے ہدف چھ وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ ملتان جمخانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 202رنز بنائے اور انصاف کلب صرف 108کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں