3میٹر منقطع ، 55کیسز کی چیکنگ

3میٹر منقطع ، 55کیسز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی مختلف علاقوں میں گیس چوروں اورغیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں جاری،تین میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ۔ تینوں میٹر ز پر کمپریسر کا غیرقانونی استعمال کیا جا رہا تھا۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی مختلف علاقوں میں گیس چوروں اورغیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں جاری،تین میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ۔ تینوں میٹر ز پر کمپریسر کا غیرقانونی استعمال کیا جا رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں