صحافیوں کا کردار معاشرہ میں انتہائی اہمیت کا حامل،اسماعیل کھاڑک

 صحافیوں کا کردار معاشرہ میں انتہائی  اہمیت کا حامل،اسماعیل کھاڑک

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)ڈی پی اواسماعیل کھاڑک نے کہاکہ صحافیوں کا کردار کسی بھی معاشرہ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔۔

 ،محکمہ پولیس اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ،جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی صحافتی ذمہ داری اور فوری ایکشن محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسروں کی ترجیحات ہونی چاہئیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایمرا کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے کیا ۔ عہدیداران نے کہ ا نومنتخب قیاد ت صحافتی برادری کے مسائل کے حل، حقوق کے تحفظ اور صحافیوں کی فلاح وبہبود وخوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں