بھارت کشمیر پر غاصبانہ قبضہ قائم کئے ہوئے ہے ، خالد محمود خان
ملتان (خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ سمرہ پبلک ہائی اسکول میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک باوقار اور ۔۔۔
مؤثر تقریب منعقد ہوئی۔ حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق چار فروری کو تعلیمی اداروں میں خصوصی تقریبات منعقد کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔بھارت کشمیر پر غاصبانہ قبضہ قائم کئے ہوئے ہے۔