شادی شدہ سمیت 2 خواتین کو اغوا کرلیا گیا

شادی شدہ سمیت  2 خواتین کو اغوا کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

ڈی ایچ اے پولیس کو عثمان نے بتایا کہ بیوی کو یونیورسٹی چھوڑ کر آیا جس کو ڈرائیور ملزم گاڑی میں بٹھاکر اغوا کرکے فرار ہوگیا جبکہ الپہ پولیس کو نیاز نے بتایا کہ میری ہمشیرہ کو ملزم زبردستی اغوا کرکے لے گئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں