پولیس نے 5 ملزم شراب سمیت گرفتار کرلئے

پولیس نے 5 ملزم شراب  سمیت گرفتار کرلئے

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

قطب پور پولیس نے ملزم ذاکر سے 10لٹر ملزم غلام یاسین سے 10لٹر شراب نیوملتان پولیس نے ملزم جمشید سے 25لٹر شراب ملزم عثمان سے 15لٹر اور ملزم وسیم سے 10لٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں