پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،50لٹر شراب برآمد

پولیس نے منشیات فروش  دھر لیا،50لٹر شراب برآمد

بورے والا (سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 50لٹر شراب برآمد کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے شراب فروش آصف لاڑ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 50 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں