نشترمیں زیرعلاج خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں زیر علاج شجاع آباد کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔۔
،خاتون مریضہ آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ہے ۔ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق منکی پاکس اور ایچ آئی وی میں مبتلا مظفر گڑھ کا رہائشی مریض پہلے سے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ہے ،یوں منکی پاکس میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 02 ہو گئی ہے ۔