کرایہ داری اندراج نہ کرانے پر مقدمہ درج

کرایہ داری اندراج نہ  کرانے پر مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر )کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔۔

سیتل ماڑی پولیس نے دوران چیکنگ ملزم مالک مکان اور کرایہ دار اویس علی اور شفیق احمد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ملزموں نے تھانہ میں کرایہ داری کا اندراج نہ کرواکر ارتکاب جرم کیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں