لشاری والا جنگل میں آتشزدگی ، دو افراد کیخلاف الگ الگ مقدمات درج

لشاری والا جنگل میں آتشزدگی ، دو  افراد کیخلاف الگ الگ مقدمات درج

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں لشاری والا جنگل موضع بیٹ لومڑ والی۔۔۔

 میں 5 اور 22 فروری کو دو الگ الگ آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ۔ سینئر وائلڈ لائف رینجرتونسہ بیراج کی رپورٹ کے مطابق یہ آتش زدگی جان بوجھ کر کی گئی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے خطرہ تھی۔ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ نامعلوم افراد نے آگ لگائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں