سنگین مقدمات میں فوری گرفتاریاں کرنے کا حکم

سنگین مقدمات میں فوری  گرفتاریاں کرنے کا حکم

لودھراں (سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) علی بن طارق کی زیر صدارت کرائم میٹنگ منعقد ہوئی ۔۔۔

جس میں ضلع بھر میں جرائم کی مجموعی صورتحال اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سرکل وائز کارکردگی پر بریفنگ دی گئی جبکہ تمام تھانہ جات میں زیر تفتیش مقدمات کی پیش رفت رپورٹس طلب کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں