دبئی سے 10 ہزار درہم چوری کرنیوالا پاکستان بھاگ آیا

دبئی سے 10 ہزار درہم چوری  کرنیوالا پاکستان بھاگ آیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی سکھ لڑکی ہرتپریت کور سے شادی کا وعدہ کر کے۔۔۔

 دبئی میں 10 ہزار درہم لے کر فرار ہونے والا نوجوان عبدالجبار پاکستان آ گیا۔ خانیوال پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے رقم بازیاب کر کے متاثرہ خاتون کے دبئی اکاؤنٹ میں منتقل کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں