سلمان گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت
وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما و تحصیل ڈپٹی جنرل سیکرٹری کلیم احمد ،۔۔۔
جمیعت نوجوانان فورم کے ضلعی صدر میاں عبدالماجد ، ضلعی کوآرڈینیٹر جمیعت علماء اسلام محمد عظمان رانا نے جمیعت علماء اسلام کے سینئر رہنما و شاعر تحفظ ختم نبوت سید سلمان گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید سلماں شاہ ختم تحفظ ناموس رسالت و ختم نبوت کے بہادر سپاہی تھے ۔