ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2ملزم دھر لئے گئے
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مظفر آباد پولیس نے ملزم خضر سے پسٹل اور شاہ شمس پولیس نے ملزم غلام محی الدین سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مظفر آباد پولیس نے ملزم خضر سے پسٹل اور شاہ شمس پولیس نے ملزم غلام محی الدین سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔