امتحانی مراکز کادورہ

 امتحانی مراکز کادورہ

ملتان (لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے گزشتہ روز کنٹرولر امتحانات پروفیسر اعظم خان کے ہمراہ ایم بی بی ایس امتحانات کے سلسلے میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔

 وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے گزشتہ روز کنٹرولر امتحانات پروفیسر اعظم خان کے ہمراہ ایم بی بی ایس امتحانات کے سلسلے میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں