4گیس میٹر کاٹ دیئے

4گیس میٹر کاٹ دیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 4 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کے باعث منقطع کئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 4 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کے باعث منقطع کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں