سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 5 میٹر منقطع کردیئے

سوئی گیس ٹاسک فورس کی  کارروائی، 5 میٹر منقطع کردیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 05گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں