بجلی بندش کا شیڈول
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں، گرڈ اسٹیشنوں کی سالانہ و ششماہی مرمت اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 18 اپریل کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔
میپکو ترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں، گرڈ اسٹیشنوں کی سالانہ و ششماہی مرمت اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 18 اپریل کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔