پولیس کارروائی، 2ملزم اسلحہ سمیت زیر حراست
ملتان ( کرائم رپورٹر ) مشکوک افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔شاہ رکن عالم پولیس نے دوران ڈیوٹی مشکوک اشخاص کو دیکھا جو پولیس پارٹی کو دیکھ کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہونے لگے تو گٹر کے ڈھکن سے ٹکراکر نیچے گرگئے اہلکاروں نے ملزم طاہر اور ذیشان کو اٹھایا اور پسٹل سمیت گولیاں برآمد کرلیں ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
مشکوک افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔شاہ رکن عالم پولیس نے دوران ڈیوٹی مشکوک اشخاص کو دیکھا جو پولیس پارٹی کو دیکھ کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہونے لگے تو گٹر کے ڈھکن سے ٹکراکر نیچے گرگئے اہلکاروں نے ملزم طاہر اور ذیشان کو اٹھایا اور پسٹل سمیت گولیاں برآمد کرلیں ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔