بچوں سے مزدوری کرانے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج

بچوں سے مزدوری کرانے پر  مالک کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر) دولت گیٹ پولیس نے کم عمر بچوں سے مزدوری کرانے کے الزام میں مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

 پولیس کو لیبر انسپکٹر نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم حسنین اسلم کے پاس کم عمر بچے مزدوری کرتے ہوئے پائے گئے جن کی عمروں سے متعلق کوئی ثبوت نہ پیش کرسکا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں