ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار
جہانیاں(نمائندہ دنیا)پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار۔ پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی ٹیم نے سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیوں کے دوران جاوید اقبال نامی شخص کو گرفتار کرکے ناجائز پستول اورگولیاں برآمد کرلیں۔
پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار۔ پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی ٹیم نے سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیوں کے دوران جاوید اقبال نامی شخص کو گرفتار کرکے ناجائز پستول اورگولیاں برآمد کرلیں۔