زائدالمعیادبوتلیں پینے سے بچوں کی حالت خراب

زائدالمعیادبوتلیں پینے  سے بچوں کی حالت خراب

بہاولپور(سٹی رپورٹر) زائدالمعیادبوتلیں پینے سے بچوں کی حالت خراب ہوگئی ریسکیوزرائع کے مطابق مکتی اڈہ یزمان کے قریب ایک فیملی نے۔۔۔

 مقامی دکان سے ایک کولڈ ڈرنک لواحقین کے مطابق وہ ایکسپائر تھی خرید کر بچوں کو پلائی جس سے بچوں کو الٹیاں آنے لگیں۔ تین بچوں مریم دخترمحمدشہزادعمر4 سال،محمدعلی ولد اللہ بخش عمر12 سال، محمدذیشان ولد اللہ بخش عمر6 سال ساکنان مکتی اڈہ یزمان کی طبیعت خراب ہو گئی دو بچے سٹیبل تھے جبکہ ایک بچی کی حالت شدید خراب ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں