نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے

نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے 2افراد زخمی ہوگئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے مقامی پولیس مصروف کارروائی ۔۔۔

۔تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ 123/15Lمیں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 2افراد طارق اور شمشاد بی بی زخمی ہوگئی ریسکیواہلکاروں نے طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں