2ملزموں کی نوجوان سے زیادتی ، مقدمہ درج

2ملزموں کی نوجوان سے  زیادتی ، مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مخدوم رشید نے نوجوان سے زیادتی کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو عاشق علی نے درخواست دی زنیر اور عمران نے اسکے بیٹے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کردی۔

پولیس تھانہ مخدوم رشید نے نوجوان سے زیادتی کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو عاشق علی نے درخواست دی زنیر اور عمران نے اسکے بیٹے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں