امت اہلبیت ؓ اور صحابہ ؓ کے کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو، طالب حسین

امت اہلبیت ؓ اور صحابہ ؓ کے کی  تعلیمات پر عمل پیرا ہو، طالب حسین

ملتان (کرائم رپورٹر)تحفظ عزاداری امام حسین کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید طالب حسین پرواز اور دربار عالیہ حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری کے سجادہ نشین مخدوم سید علی مہدی شمسی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ ‘‘جس جس کا میں مولا ہوں، اس اس کے علیؓ مولا ہیں’’۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار مرکزی امام بارگاہ بابا تلوار شاہ میں سید حسن عباس رضوی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مقررین نے کہا کہ مسلمانوں کو باہمی اختلافات بھلا کر اہلبیت اطہارؓ اور صحابہ کرامؓ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں