دوسودخوروں کیخلاف مقدمہ درج ،قانونی کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے دو دو سود خوروں کیخلافمقدمہ درج کرلیا ۔
مخدوم رشید پولیس کو سلیم نے بتایا کہ ملزم حمزہ اور وسیم سے سود پر دو لاکھ روپے کی رقم حاصل کی ملزموں کو سو د سمیت دو لاکھ ستر ہزار واپس لوٹا دیئے ملزم مزید سود کی رقم کا تقاضہ کرکے پریشان کررہے ہیں ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments