گلے میں رسی پھنسنے سے لڑکا جاں بحق

گلے میں رسی پھنسنے سے لڑکا جاں بحق

ملتان ( کرائم رپورٹر )دہلی گیٹ پولیس کو ریسکیو اہلکار جاوید نے اطلاع دی کہ جمشید اپنے گھر کی بالائی منزل پر رسی سے کھیل رہا تھا۔

کہ اچانک کھیلتے ہوئے رسی پنکھے میں پھنس گئی اور گلے میں لپٹنے سے مذکورہ لڑکے کی موقع پر موت ہوگئی ۔اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تفتیش شروع کی واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...