پولیس پارٹی پر فائرنگ ،2ملزموں پر مقدمہ قائم

پولیس پارٹی پر فائرنگ ،2ملزموں پر مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس پارٹی پر فائرنگ اور ساتھیوں کو زخمی کرنے کے الزام میں چار ملزموں کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔

 شاہ شمس پولیس کو اے ایس آئی نے بتایا کہ دوران گشت مشکوک اشخاص کو رکنے کا اشارہ کیا جو پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی تیزی سے پیچھے مڑے اور فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ نکلے پولیس نے ملزموں کا پیچھا کیا کچھ دور پہنچنے دو ملزمان ارسلان اور وارث زخمی حالت میں زمین پر گرے ہوئے پائے گئے جن کے قبضے سے پسٹل برآمد کرلیا اور ساتھی ریحان اور فہد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں