نوسرباز شہری کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کر فرار

نوسرباز شہری کے اے  ٹی ایم سے رقم نکلوا کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کے اے ٹی ایم سے ہزاروں کی نقدی لیکر فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

مظفر آباد پولیس کو محسن نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے مجھ سے نوسربازی سے اے ٹی ایم لیا اور ہزاروں کی رقم نکال کر فرار ہوگیا ۔پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...