دہشت گردی کے خاتمے اور امن کیلئے مؤثر اقدامات ناگزیر :شیخ راشد اکرام

دہشت گردی کے خاتمے اور امن کیلئے  مؤثر اقدامات ناگزیر :شیخ راشد اکرام

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے آپریشن ’’شعبان‘‘ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام، دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے آپریشن ’’شعبان‘‘ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام، دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...