گمشدہ بچی حفاظتی تحویل میں لے لی

 گمشدہ بچی حفاظتی تحویل میں لے لی

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچی کو ایدھی ہوم سے حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔

 بچی نام فاطمہ بتاتی ہے ، گھر کا ایڈریس نہیں جانتی ،بیورو کی جانب سے دارالامان منتقل کر دیا گیا،لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...