خاتون سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے پرملزم گرفتار

خاتون سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے پرملزم گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر )سیتل ماڑی پولیس نے خاتون سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے کی اطلاع پر ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس کو راج ہوم سٹریٹ سے روبینہ بی بی نے اطلاع دی کہ رضوان مجھے آئے روز گلی میں گزرتے ہوئے مبینہ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے حراساں کرتا ہے ۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور خاتون کی نشاندہی پر ملزم کو رضوان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...