سابقہ قتل مقدمہ کی رنجش شہری پر اندھا دھند فائرنگ

سابقہ قتل مقدمہ کی رنجش  شہری پر اندھا دھند فائرنگ

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابقہ قتل کے مقدمے کی رنجش پر ملزمان نے شہری پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

 تھانہ صدر کوٹ ادو کے علاقہ موضع ہنجرائی غیرمستقل غربی کے رہائشی محمد حسنین کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق اس کے بھائی محمد عمر کے خلاف محمد خلیل نے مقدمہ درج کرا رکھا تھا۔ محمد عمر کی گرفتاری کے بعد ملزمان محمد خلیل، عبدالعزیز اور ایک نامعلوم ساتھی نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش اور بدلہ لینے کی خاطر محمد عمر کو قتل کرنے کی نیت سے فائرنگ کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...