پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں، 3 گرانفروشوں کو جرمانہ

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی  کارروائیاں، 3 گرانفروشوں کو جرمانہ

لودھراں(سٹی رپورٹر ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیائے خوردونوش کی 1504 انسپکشنز کیں۔

 اس دوران قیمتوں کی خلاف ورزیوں پر تین گرانفروشوں کو مجموعی طور پر 3500 روپے جرمانہ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ فیلڈ میں الرٹ رہیں اور اشیائے خوردونوش، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کی انسپکشنز کا مقررہ ہدف لازمی مکمل کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...