مسافر زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن ملتان کے مطابق مسافر کاشف علی فلائٹ کے ذریعے عمان سے ملتان پہنچا۔
ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن ملتان کے مطابق مسافر کاشف علی فلائٹ کے ذریعے عمان سے ملتان پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments