4گیس میٹرز منقطع
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے پر کاٹے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے پر کاٹے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments