بورڈ آف ڈائریکٹرز کا دورہ
ملتان(خصوصی رپورٹر)چیئرمین میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز انجینئر عامر ضیاء نے کسٹمر فسلیٹیشن سنٹر چوٹی زیریں ڈی جی خان کا دورہ کیا اور وہاں صارفین کو فراہم کی جانے والی سہولیات، شکایات کے اندراج و ازالہ لے جدید نظام کا جائزہ لیا۔
چیئرمین میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز انجینئر عامر ضیاء نے کسٹمر فسلیٹیشن سنٹر چوٹی زیریں ڈی جی خان کا دورہ کیا اور وہاں صارفین کو فراہم کی جانے والی سہولیات، شکایات کے اندراج و ازالہ لے جدید نظام کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments