اختر نواز تنولی ایس پی گلگشت تعینات
ملتان(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں، جس کے تحت اختر نواز تنولی کو ایس پی گلگشت ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب نے پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں، جس کے تحت اختر نواز تنولی کو ایس پی گلگشت ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments