شازیہ بشیر لودھراں ڈرائیونگ سکول کی انچارج مقرر
لودھراں (سٹی رپورٹر) ڈی پی او لودھراں بینش فاطمہ نے خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت کے لیے محفوظ، بااعتماد اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے سلسلے میں اہم اقدام کرتے ہوئے۔۔۔
لیڈی ٹریفک وارڈن شازیہ بشیر کو ویمن سیل ڈسٹرکٹ ٹریفک سے تبدیل کرکے انچارج ڈرائیونگ سکول لودھراں تعینات کردیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اس تعیناتی کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ سیکھنے کے لیے ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جہاں وہ بلاجھجھک تربیت حاصل کرکے عملی طور پر گاڑی چلانے کی مہارت حاصل کرسکیں اور خودمختار بن سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments