سوئی گیس ٹاسک فورس سرگرم، 4 میٹر کاٹ دیئے

سوئی گیس ٹاسک فورس  سرگرم، 4 میٹر کاٹ دیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی، جس کے نتیجے میں 04 گیس میٹر منقطع کر دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...