زکریا یونیورسٹی میں ایک روزہ عملی ورکشاپ کا انعقاد
ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے پروفیشنل ڈویلپمنٹ سینٹر، آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام۔۔۔
فیکلٹی ممبران کی تحقیقی و ڈیٹا اینالیسس کی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے ایک روزہ عملی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں یونیورسٹی آف دی پنجاب، لاہور کے ہیلی کالج آف کامرس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر رب نواز نے بطور ریسورس پرسن شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments