ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں گرفتار ملوث 3 ملزموں سے اسلحہ برآمد

ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں گرفتار  ملوث 3 ملزموں سے اسلحہ برآمد

داؤدخیل (نماندہ دنیا)تھانہ داؤد خیل پولیس کی مختلف کاروائیاں، دھمکیوں اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں گرفتار ملوث 3 ملزمان سے مستعملہ وقوعہ اسلحہ آتشیں برآمد۔۔۔

تھانہ داؤد خیل پولیس کی مختلف کاروائیاں، دھمکیوں اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں گرفتار ملوث 3 ملزمان سے مستعملہ وقوعہ اسلحہ آتشیں برآمد، جبکہ سنوکر پر جواء کھیلنے والے 7جواری گرفتار ان سے 30700روپے رقم ، 6موبال و دیگر سنوکر سامان برآمد ، مقدمات درج۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...