ایف آئی اے نے بلیک لسٹ شہری گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے بلیک  لسٹ شہری گرفتار کرلیا

ملتان (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے بلیک لسٹ میں شامل مسافر کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا۔

نجی ایئر لائن کی پرواز جدہ سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن سٹاف نے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا جس کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا شناخت محمد طارق سے ہوئی جو ڈیرہ غازیخان کا رہائشی تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...