سوئی گیس ٹاسک فورس کا ایکشن 60میٹرز کی چیکنگ،2منقطع

سوئی گیس ٹاسک فورس کا ایکشن  60میٹرز کی چیکنگ،2منقطع

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی کے دوران 2 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک ڈائریکٹ استعمال 02 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ایک کنزیومر جو ڈائریکٹ گیس چوری کر رہا تھا فوری طور پر منقطع کر دیا گیا ، دو میٹر کمرشل استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...