جلالپور،کتے کا شہری پر حملہ،شدید زخمی کردیا

جلالپور،کتے کا شہری پر  حملہ،شدید زخمی کردیا

ملتان (کرائم رپورٹر )صدر جلالپور کے علاقے میں آوارہ کتے نے ایک شخص کو کاٹ کر زخمی کردیا ،متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ کرموں والی کا رہائشی فدا حسین گھر کے باہر موجود تھا کہ اچانک آوارہ کتا حملہ آور ہوا جس نے کاٹ کر زخمی کردیا ۔زخمی شخص کو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا ۔

صدر جلالپور کے علاقے میں آوارہ کتے نے ایک شخص کو کاٹ کر زخمی کردیا ،متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ کرموں والی کا رہائشی فدا حسین گھر کے باہر موجود تھا کہ اچانک آوارہ کتا حملہ آور ہوا جس نے کاٹ کر زخمی کردیا ۔زخمی شخص کو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...